منارۂ بابل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - عراق کے قدیم ترین شہر بابل کی سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی (300) فٹ مخروطی شکل کی سات منزلہ عمارت بطور تلمیح مستعمل۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - عراق کے قدیم ترین شہر بابل کی سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی (300) فٹ مخروطی شکل کی سات منزلہ عمارت بطور تلمیح مستعمل۔